the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ۔۲مئی(نامہ نگار) لوہا تعلقہ کے سونے گاؤں علاقہ میں کینال کے پاس سے ایک ۴۰ سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولس اطلاع کے مطابق صبح ۱۰ بجے کے قریب ایک ۴۰ سالہ مرد شخص کی نعش کینال کے



پاس برآمد ہوئی اُس شخص کے جسم پر شرٹ اور دھوتی موجود ہے۔ فی الحال اس شخص کی شناخت نہیں ہوئی۔ گاؤں کے پولس پاٹل روہی داس جادھو کی اطلاع پر لوہا پولس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا کیس رجسٹر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.